نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں 31 جو لائی کو مریم نوازاور ان کے دو نو ں بھا ئیوں حسین اور حسن نواز کو طلب کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیوریو نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز، حسین نواز، حسن نواز اور عباس شریف کے بیٹے عبدالعریزکو 31 جولائی کو طلب کرلیا ہے۔
واضح رہے کہ نیب کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں تمام افراد کو تفتیش کے لیے طلب کیاگیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
