Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوے دنوں میں بڑے بڑے لوگ اپنے انجام کو پہنچیں گے،شیخ رشید

Now Reading:

نوے دنوں میں بڑے بڑے لوگ اپنے انجام کو پہنچیں گے،شیخ رشید

راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ اللہ کی طرف سے  یہ لوگ پکڑ میں آچکے ہیں، نوے دنوں میں بڑے بڑے لوگ اپنے انجام کو پہنچیں گے۔

شیخ رشید نے کہا کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی پوری کوشش ہے کہ ان کی اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کی بچت ہو جائے تاہم وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک الفاظ میں جواب دے دیا ہے۔

وزیر ریلوے نے کہا کہ ن لیگ والے ویڈیو ویڈیو کھیل رہے ہیں اور مریم نواز نے پارٹی کو مار دیا ہے۔

ا ن کا مزید کہنا ہے کہ ہم نے نئی ٹرین چلائی اس پر فخر ہے، جب ضمیر پر بوجھ پڑا تو استعفیٰ دے دوں گا لیکن ابھی ایسا کچھ نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
ہم امن کیلئےصدر ٹرمپ کے منفرد کردار کی تعریف کرتے رہیں گے، وزیرِاعظم
پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں سیز فائر کے باوجود سردمہری برقرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر