
فنکشنل لیگ کی رکن سندھ اسمبلی نصرت سحرعباسی نے کہا ہے کہ مرادعلی شاہ غریبوں کے وزیراعلیٰ نہیں بلکہ بلاول کےہیں۔
نصرت سحرعباسی نے کہا کہ بلاول کی سیاست ہی ٹوئٹس پرچلتی ہے، وہ صرف اپنے والداو رپھپھو کو بچانے میں لگے ہوئے ہیں، سندھ حکومت صرف بلاول کی مہم چلانےمیں لگی ہے۔
فنکشنل لیگ کی رہنما نے مزید کہا کہ آئے دن سندھ میں بچیوں کی زیادتی اور اور قتل ہورہے ہیں مگر بلاول کا کوئی ٹویٹ نہیں آیا کیونکہ وہ ابو اور پھوپھو بچانے میں لگے ہیں،اب ایک ایک کونیب کھینچےگی کہ اتنابجٹ کہاں گیا
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News