Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہبازشریف کاسابق وزیراعظم نوازشریف کی فوری رہائی کامطالبہ

Now Reading:

شہبازشریف کاسابق وزیراعظم نوازشریف کی فوری رہائی کامطالبہ
کورونا وبا

پی ٹی آئی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نےسابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف  العزیزیہ ریفرنس کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے اوران کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیاہے۔

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو ہٹانے سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا کہ احتساب عدالت کے جج کو ہٹانے کے بعد نواز شریف کے خلاف فیصلہ کالعدم ہو چکا ہے۔

ارشد ملک کے جج کو منصب سے ہٹانے کے بعد نوازشریف کو فی الفور رہا کیا جائے،نوازشریف کو جیل میں ایک منٹ بھی رکھنا اب غیر قانونی ہے۔

شہباز شریف کاکہناتھا کہ  سچائی ثابت ہونےپر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں، ویڈیو اور اس سے جڑے تمام حقائق سچ ثابت ہوگئے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ نواز شریف کےخلاف دباؤ کے تحت فیصلےدیے گئے،فیصلے کالعدم قرار دیئے جائیں۔اب نواز شریف کو جیل میں رکھنے کا جواز ختم ہو گیا انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے انہیں فی الفور رہا کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر