
قومی اسمبلی کی نشست این اے 205 گھوٹکی 2 کے ضمنی الیکشن کے غیر حتمی نتائج بول نیوز کو موصول ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کےامیدوارسردار محمد بخش مہر کو آزاد امیدواراحمد علی مہر پر سبقت حاصل ہے۔
حلقے کے 290 میں سے 121 پولنگ اسٹیشنوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کےمطابق پی پی امیدوار محمد بخش 89180 ووٹ لیکرآگے ہےجبکہ آزاد امیدواراحمد علی 72499ووٹ لیکر پیچھے رہ گئے ہے ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement