Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم کا اہم ترین سرکاری دورہ لوکل سیاست کی نظر، سراج الحق

Now Reading:

وزیر اعظم کا اہم ترین سرکاری دورہ لوکل سیاست کی نظر، سراج الحق
Siraj ul haq on Kashmir

سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ وزیر اعظم نے اپنے اہم ترین سرکاری دورے کو لوکل سیاست کی نظر کردیا ہے۔

لاہور میں امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا وزیر اعظم کے دورہ امریکہ پر کہنا تھا کہ امریکہ میں ہونے والا خطاب کسی وزیر اعظم یا اسلامی راہنما کا نہیں بلکہ اپنی پارٹی کے چیئرمین کا تھا۔

انکا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم کوٹرمپ سے مرعوب ہونے کی بجائے کھل کرپاکستان کا مقدمہ لڑنا چاہیئے جبکہ افغانستان سے امریکی فوجوں کا انخلاء اور وہاں افغان عوام کی مرضی کے نظام کا قیام ضروری ہے۔

سراج الحق نے قبائلی علاقوں میں منعقد الیکشن کے متعلق کہا کہ انتخابات کے بعد خیبر پختونخواہ کے قبائلی اضلاع باقاعدہ قومی دھارے میں شامل ہوگئے ہیں، ان علاقوں میں 70 سال کا ازالہ ہونا چاہئیے۔

انہوں نے کہا کہ ان علاقوں کو این ایف سی ایوارڈ سے تین فیصدفنڈز اور سی پیک میں حصہ ملنا چاہئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر