آئی ایم ایف کا پیٹرول کی قیمت بڑھائے بغیر قرض کی قسط جاری کرنے سے انکار
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کو قرضےکی پہلی قسط موصول ہوگئی۔ پاکستان کوآئی ایم ایف سے99کروڑ14لاکھ ڈالرکی رقم موصول ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی کرنسی میں یہ رقم 51کروڑ70لاکھ ایس ٹی آربنتی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کےذخائر15ارب4کروڑ31لاکھ ہوگئے۔
پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان طے پانے والے6 ارب ڈالرکےمعاہدے کی یہ پہلی قسط ہے، پاکستان کوآئی ایم ایف پروگرام سے39ماہ کے عرصے میں 6ارب ڈالر ملیں گے۔
گزشتہ روز آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستانی معیشت پررپورٹ ترتیب دی گئی جس کے تحت ملک میں ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ کیاگیاہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
