Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت نے آڈیو اور وڈیو کا فرانزک ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے، فر دوس عا شق اعوان

Now Reading:

حکومت نے آڈیو اور وڈیو کا فرانزک ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے، فر دوس عا شق اعوان

سیالکوٹ میں معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ن لیگ کی ہفتے کی شام ہونے والی پریس کانفرنس پرتفصیلی بات کی۔
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرمنل مافیا اداروں کو آئین و قانون کے تابع نہیں دیکھناچاہتی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے وڈیو کو جھوٹا اور جعلی قرار دے دیا ہے، حکومت نے آڈیو اور وڈیو کا فرانزک ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

مریم نواز پر تنقید کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جعلسازی، دو نمبری سمیت ہر آلہ کار اس خاتون کے بکسے میں دستیاب ہے، خود کو نائب صدر لکھتی ہیں،کل چیئرمین کے ساتھ بیٹھ کر پریس کانفرنس کی اور پریس کانفرنس میں ایک بیانیہ سامنے رکھا۔
فردوس عاشق اعوان نے واضح کیا کہ یہ حکومت اپنی ذمہ داریاں دوسروں کے گلے میں نہیں ڈالتی، اداروں پر بے بنیاد الزامات لگائے جارہے ہیں، مشکوک کردار کو قوم کے سامنے بے نقاب کرنا ذمہ داری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اب تک کتنے افغان مہاجرین افغانستان واپس جا چکے؟ بول نیوز نے ڈیٹا حاصل کر لیا
ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، 600 روپے کلو تک فروخت ہونے لگے
فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر