Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کی اپیل پر کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے باہرنکلیں گے، عثمان بزدار

Now Reading:

وزیراعظم کی اپیل پر کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے باہرنکلیں گے، عثمان بزدار
usman-buzdar

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کل کشمیریوں سےمحبت اوریکجہتی کابھرپوراظہار کریں گے۔

 تفصیلات کے مطا بق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے وزیراعظم کی اپیل پرکل کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے باہرنکلیں گے، افسوس ہے مقبوضہ کشمیرآگ میں جل رہاہے اور دنیاخاموش ہے۔ 

عثمان بزدار کاکہنا تھا کہ مودی سرکارکوغیرقانونی اقدام کی تاریخی غلطی کاخمیازہ بھگتناہوگا، افسوس ہےمقبوضہ کشمیرآگ میں جل رہاہےاوردنیاخاموش ہے،بھارت نےکشمیری عوام کوبنیادی انسانی حقوق سےمحروم رکھا، پاکستان کوکوئی کشمیرسےجدانہیں کرسکتا۔

 واضح رہے کہ  وزیراعظم نے اپنے قوم سے خطاب میں کہا تھا کہ آخری سانس تک کشمیریوں کا ساتھ دیں گے، پاکستان کشمیر کے لیےہر حد اور ہر سطح تک جائےگا، اس جمعے سے ہر ہفتے آدھا گھنٹہ کشمیری بھائیوں کے نام کریں گے۔

اس سلسلے میں ابتدائی پروگرام ترتیب دے دیا گیا ہے، وفاقی حکومت کا مرکزی اجتماع شاہراہ دستور پر ہوگا، جمعے کی نماز سے قبل 12 سے ساڑھے 12 بجے تک ملک بھر میں ٹریفک روک دی جائے گی۔

Advertisement

وزیر اعظم عمران خان وزیر اعظم سیکریٹریٹ کے سامنے اجتماع کی قیادت کریں گے، ملک بھر کے تمام اضلاع میں مخصوص مقامات پر احتجاج کیا جائے گا۔

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی میڈیا کا فالس فلیگ آپریشنز کا پرانا ہتھکنڈہ ایک بار پھر بے نقاب
وزیراعظم اور وزیرِ داخلہ کی کیڈٹ کالج وانا پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت، سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
سیکیورٹی فورسز نے کیڈٹ کالج وانا پر دہشت گرد حملہ ناکام بنا دیا، 2 دہشت گرد ہلاک، کلیئرنس آپریشن جاری
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 20 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک
27 ویں آئینی ترمیم کی تمام 59 شقیں سینیٹ سے دو تہائی اکثریت سے منظور
ترقیاتی کاموں کے باعث یونیورسٹی روڈ ٹریفک کے لیے بند کی گئی، وزیر داخلہ سندھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر