Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ محمودقریشی کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے رابطہ طے

Now Reading:

شاہ محمودقریشی کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے رابطہ طے
UN and Shah

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئتریس کے درمیان رابطہ طے پا گیا ہے ۔ 

تفصیلات کے مطا بق شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے درمیان رابطہ آج ہوگا۔

شاہ محمود قریشی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوٹریس کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ، مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی پامالیوں، امن کی مخدوش صورتحال سے آگاہ کریں گے۔

 اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل ان دنوں فرانس کے دورے پر ہیں۔ 

واضح رہے کہ پانچ اگست کو مودی سرکار نے کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والے بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 اے کو ختم کردیا تھا۔

Advertisement

مقبوضہ کشمیر میں آج مسلسل 20ویں روز بھی کرفیو برقرار ہے اور مواصلات کا نظام مکمل پر معطل ہے، قابض انتظامیہ نے ٹیلی فون سروس بند کررکھی ہے جبکہ ذرائع ابلاغ پرسخت پابندیاں عائد ہیں،مواصلاتی نظام کی معطلی، مسلسل کرفیو اور سخت پابندیوں کے باعث لوگوں کو بچوں کے لیے دودھ، زندگی بچانے والی ادویات اور دیگر اشیائے ضروریہ کی شدید قلت کا سامنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شرم الشیخ، وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں، فلسطین سے یکجہتی کا اعادہ
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
شرم الشیخ، وزیر اعظم اور صدر محمود عباس کی ملاقات، فلسطینی عوام کو خراج تحسین
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر