Advertisement
Advertisement
Advertisement

کل پوری قوم کشمیریوں سے یکجہتی کیلئےگھروں سےباہرنکلےگی،فردوس عاشق اعوان

Now Reading:

کل پوری قوم کشمیریوں سے یکجہتی کیلئےگھروں سےباہرنکلےگی،فردوس عاشق اعوان
Firdous Ashiq Awan

معاون خصوصی برائےاطلاعات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کاکہناہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں کل پوری قوم ظالم کےخلاف اور مظلوموں کےحق میں گھروں سےباہر نکلےگی۔

سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹویٹرپربیان جاری کرتے ہوئےانہوں نےکہاکہ کشمیریوں سےیکجہتی کا آغازپاکستان اورکشمیرکےقومی ترانوں سےہوگا۔ عمران خان مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی کرتے ہوئے قومی جذبات پوری دنیا تک پہنچائیں گے۔

فردوس عاشق اعوان نے مزید کہاکہ انتہا پسندمودی دنیا کے امن کو تباہ کر رہا ہے۔ مودی نفرت، ظلم اور جبر کی آلودگی پھیلا کر انسانی زندگی اور بقائے باہمی کے ماحول کو برباد کرنا چاہتا ہے۔ کشمیرمیں ظلم وبربریت انسانی تاریخ میں ایک بدقسمت باب کا اضافہ ہے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں لاک ڈاؤن کو25واں روزگزرگیا۔ گلی گلی، کوچےکوچےمیں بھارت کےقاتل فوجی تعینات ہیں۔ گھرگھرکامحاصرہ جاری ہے۔ کھانےپینےکی اشیاختم ہوگئی ۔ بچےفاقوں اوربیماردوائیں نہ ملنےسےدم توڑنےلگے۔

بھارتی غنڈےغمزدہ خاندانوں کوشہداکی تدفین سےبھی روک رہےہیں۔ مسلسل لاک ڈاؤن سےمعاشی قتل عام بھی جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر