Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت جان بوجھ کرایل اوسی پر کشیدگی بڑھا رہا ہے،شیری مزاری

Now Reading:

بھارت جان بوجھ کرایل اوسی پر کشیدگی بڑھا رہا ہے،شیری مزاری
Shireen Mazari

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیری مزاری نے اپنے پیغام میں کہا کہ بھارت پاکستان سے محاذ آرائی کی طرف بڑھ رہا ہے۔

Advertisement

شیری مزاری  نے کہا کہ بھارت جان بوجھ کرایل اوسی پر کشیدگی بڑھا رہا ہے، بھارت نے بغیر وارننگ ستلج میں پانی چھوڑا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت شملہ معاہدے کی خلاف ورزی اوراب انڈس واٹرٹریٹی کی بھی خلاف ورزی کررہا ہے، صاف ظاہر ہے بھارت تنازع کو بڑھاوا دے رہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارت نے دریائے ستلج میں بغیراطلاع پانی چھوڑ دیا تھا جس کے نتیجے میں سیلاب کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس
معاشی مستقبل روشن ہے، آنے والا دور صرف ہمارا ہوگا، گورنر سندھ
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئٹہ کا دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر