Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

Now Reading:

چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام
Senate Sadiq sinjarani Voting

چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی کےخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی،صادق سنجرانی اپنےعہدےپربرقرار ہیں۔

تفصیلات کےمطابق سینیٹ میں چیئر مین صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتمادپرہونےوالےاجلاس میں رائے شماری مکمل کرلی گئی جس کےتحت اپوزیشن کی صادق سنجرانی کوعہدےسےہٹانے کی تحریک کامیاب نہ ہوسکی۔

ایوان بالامیں بیرسٹرمحمد علی سیف کی صدارت میں ہونے والےاجلاس میں ووٹنگ کاعمل مکمل ہوگیا۔ تحریک عدم اعتماد کےحق میں مطلوبہ ووٹ پورےنہیں ہوئےاوراپوزیشن کی تحریک کےحق میں 50 ووٹ پڑے۔ جس کے بعد چیئر مین سینیٹ کے خلاف تحریک  عدم اعتماد کومسترد کردیا گیا۔

تحریک عدم کے حق میں ووٹنگ کیلئے64ارکان کھڑے ہوئےجبکہ ووٹ صرف 50 ارکان نےکاسٹ کیے۔ صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ کےعہدے پر برقراررہیں گے۔

تحریک عدم اعتمادکوکامیاب بنانےکیلئے اپوزیشن کو53ارکان کی ضرورت تھی۔

Advertisement

ایوان میں حکومتی بینچوں نے جشن مناتے ہوئے نعرےبازی کی،حکومتی ارکان نے صادق سنجرانی کو مبارکبادبھی دی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اپوزیشن کی جانب سے64ارکان موجود ہونے کادعویٰ بھی کیا گیا تھا۔ قرارداد پر رائے شماری بذریعہ خفیہ بیلٹ کی گئی۔

اپوزیشن کی جانب سےچیئر مین سینیٹ کیلئےمیرحاصل بزنجوکوامیدوارنامزدکیاگیاتھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر