
حکومت خیبر پختونخوا کا یوم شہادت حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی مناسبت سے تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے یکم محرم الحرام کو یوم شہادت حضرت عمر کی مناسبت سے صوبہ بھر میں عام تعطیل ہوگی۔
تعطیل کا دن رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے چاند دیکھنے کے اعلان سے مشروط ہوگا محکمہ انتظامیہ حکومت خیبر پختونخوا نے اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement