Advertisement
Advertisement
Advertisement

آخری دم تک کشمیریوں کےساتھ کھڑےرہیں گے،وزیراعظم کا امریکی اخبارمیں کالم

Now Reading:

آخری دم تک کشمیریوں کےساتھ کھڑےرہیں گے،وزیراعظم کا امریکی اخبارمیں کالم
pm imran khan

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کشمیر کو نظر انداز نہیں‌ کر سکتی، آخری دم تک کشمیریوں کے ساتھ کھڑ ے رہیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے امریکی جریدے میں لکھے گئے کالم میں کہا کہ جب سے وزیراعظم بنا ہوں جنوبی ایشیا میں امن ترجیح ہے۔,

عمران خان نے اپنے آرٹیکل میں لکھا کہ اس وقت پوری دنیا خطرے میں ہےاوراس بارجنگ کاخطرہ جوہری سائےمیں ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ بھارت کوظلم سےنہ روکا گیا تو 2ایٹمی ممالک آمنے سامنے ہوں گے، 2 ایٹمی طاقتیں آمنے سامنےآئیں تونتائج پوری دنیاکو بھگتنا ہوں گے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت اپنی تلخ تاریخ کے باجود ایک جیسے مسائل کا شکار ہیں، عالمی برادری کو کاروباری فوائد سے بالاترہوکرسوچنا ہوگا۔

Advertisement

وزیراعظم عمران خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ دونوں ملک غربت،بےروزگاری،جسے مسائل سے لڑرہے ہیں،پانی کی کمی نے ہمارے کروڑوں شہریوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔

امریکی جریدے میں لکھے گئے کالم میں انھوں نے کہا کہ انتخابات سے چند ماہ قبل ایک نوجوان کشمیری شخص نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے خلاف خود کش حملہ کیا۔

عمران خان نے لکھے گئے کالم میں  کہا کہ الیکشن جیتنے کے بعد پہلی تقریر میں کہا تھا کہ ہم ہندوستان کے ساتھ امن چاہتے ہیں اور بھارت ایک قدم آگے بڑھائے ہم دو قدم آگے بڑھائیں گےلیکن بھارت نے امن کے لئے بات چیت شروع کرنے کی میری ساری کوششوں کو رد کردیا۔

وزیراعظم عمران خان نے میں لکھے گئے کالم میں مزید کہا کہ بھارتی وزیراعظم اور ان کے کئی وزیر آر ایس ایس کے رکن ہیں، آرایس ایس کے ممبرنے ہی گاندھی کا قتل کیا تھا، میں تجارت کے ذریعے تنازعہ کشمیر کو حل کرکے ہندوستان کے ساتھ تعلقات معمول پر لانا چاہتا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر