
پاک بحریہ کےسربراہ ایڈمرل ظفرمحمودعباسی سےامریکا کےسینئرڈیفنس آفیشل بریگیڈیئرجنرل ایڈم آرسلوَرس کی نیول ہیڈکوارٹرزمیں ملاقات ہوئی ہے۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اسلام آبادمیں ملاقات کے دوران دونوں ممالک کےسینئرافسران نے علاقائی سکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا۔
ترجمان کاکہناہےکہ نیول چیف نےملاقات میں خطےکےامن واستحکام میں پاک بحریہ کےکردارپرروشنی ڈالی۔
ترجمان پاک بحریہ کےمطابق سینئرآفیشلزکی ملاقاتیں دونوں ممالک کےتعلقات کےفروغ میں کلیدی کرداراداکرتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News