
پنجاب میں میٹرو بس کےکرایہ میں 10روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مسافروں کو اب بیس کے بجائے تیس روپے کرایہ ادا کرنا ہوگا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے۔
صوبائی کابینہ کی جانب سے کرایے میں ا ضافے کی منظوری دی گئی تھی۔
شہریوں نےشدید احتجاج کرتے ہوئے نئے کرایوں کو واپس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement