Advertisement
Advertisement
Advertisement

کشمیریوں پر ظلم کی سیاہ رات ختم ہونے کا وقت آن پہنچا ،عمران خان

Now Reading:

کشمیریوں پر ظلم کی سیاہ رات ختم ہونے کا وقت آن پہنچا ،عمران خان
Imran Khan tweets on Kashmir

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے کلسٹر بموں کا استعمال عالمی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

تفصیلات  کے مطابق  وزیر اعظم عمران خان نے ایل اوسی پر بھارتی دراندازی  پر مذمتی ٹویٹس کیں۔

Advertisement

عمران خان نے کہا کہ بھارتی فوج کی جانب سے کلسٹر بموں کا استعمال عالمی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

بھارت 1983 کے کنونشن معاہدہ کی خلاف ورزی کررہا ہے۔

Advertisement

 سیکورٹی کونسل عالمی امن اور سلامتی کے خطرے کا نوٹس لے۔

وزیراعظم  نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے لوگوں پر ظلم کی سیاہ رات ختم ہونے کا وقت آن پہنچا ہے۔

کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت کی اجازت ہونی چاہیے۔

جنوبی ایشیا میں امن کا واحد راستہ مسئلہ کشمیر کا پرامن اور منصفانہ حل ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ نے بھی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کی ہے۔

Advertisement

 جبکہ بھارتی جارحیت کے باعث لائن آف کنٹرول پر صورتحال مزید خراب ہو رہی ہے۔

کشمیر کی موجودہ صورتحال خطے کے بحران کا سبب بن سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر