Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ کابینہ میں توسیع، مزید 4 وزراء نے حلف اٹھالیا

Now Reading:

سندھ کابینہ میں توسیع، مزید 4 وزراء نے حلف اٹھالیا
sindh cabinet oath ceremony at Governor House

گورنر ہاؤس کراچی میں حلف برداری کی تقریب میں 4 نئے وزراء نے حلف اُٹھا لیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ میں توسیع کر دی گئی چاروزراء کے حلف کے بعد کابینہ ارکان کی تعداد اٹھارہ ہوگئی ہیں۔

حلف اُٹھانے والوں میں سید ناصر شاہ، عبدالباری پتافی، جام اکرام دھاریجو اور سہیل انور سیال شامل ہیں۔

جبکہ سندھ کابینہ میں دو نئے مشیر نثار احمد کھوڑو اور اعجاز شاہ شیرازی بھی شامل ہونگے۔

دو مشیروں کی شمولیت سے کابینہ میں مشیروں کی تعداد چار ہوجائے گی۔

Advertisement

یاد رہے سندھ کابینہ میں توسیع کے سلسلے میں گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب آج دو بجے منعقد کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ ناصر شاہ نے گھوٹکی میں ہونے والے ضمنی انتخابات سے قبل اپنی وزارت سے استعفیٰ دیا تھا۔

جبکہ سہیل سیال بھی پیپلز پارٹی کے پچھلے دور حکومت میں صوبائی وزیر داخلہ کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر