Advertisement
Advertisement
Advertisement

کے الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج

Now Reading:

کے الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج
FIR against KE

کراچی میں بارشوں کے دوران کرنٹ لگنے کے واقعات کے بعد کے الیکٹرک کے خلاف پہلی ایف آئی آر درج کرلی گئی۔
تفصیلات کے مطابق بارشوں کے دوران کرنٹ لگنے کے واقعات میں بیس افراد جان کی بازی ہار بیٹھے ۔
پاپوش کی ہلاکت کے بعد بھائی کی مدعیت میں الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
کرنٹ لگنے کے باعث ہلاکتوں کے بعد کےالیکٹرک کے خلاف پہلی ایف آئی آر درج کرلی گئی۔
29 جولائی کو پاپوش کا رہائشی تیس سالہ سعد کے الیکٹرک کے پول سے کرنٹ لگنے کے باعث جاں بحق ہوا۔

Advertisement
جس کے بعد مقتول کے بھائی وقاص نے پاپوش تھانے میں کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ درج کرایا ۔
مقدمے میں قتل بل سبب کی دفعہ 322 لگائی گئی ہے۔
دوسری جانب کرنٹ لگنے کے واقعات پر کے الیکٹرک کی ابتدائی رپورٹ پر نیپرا کا رد عمل سامنا آیا ہے ۔
جس میں بتایا گیا ہے کہ کراچی میں بارش کے بعد کی صورتحال کو مانیٹر کرہے ہیں اور کے الیکٹرک کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔
تفصیلی رپورٹ آنے کے بعد اتھارٹی اپنا کردار ادا کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر