Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت کے لیے پاگل پن ہی مسئلہ کشمیرکا نیا حل ہے، فواد چوہدری

Now Reading:

بھارت کے لیے پاگل پن ہی مسئلہ کشمیرکا نیا حل ہے، فواد چوہدری
Fawad-Choudry

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرجاری اپنے پیغام میں کہا کہ حریت رہنماؤں کو گرفتارکر لیا گیا ہے، روایتی طو پر بھارت کے حامی افراد جیسے عمرعبداللہ اورمحبوبہ مفتی بھی گرفتار ہیں ۔

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا کہ لگتا ہے بھارت کے لیے پاگل پن ہی مسئلہ کشمیرکا نیا حل ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ قابض بھارتی فوج نے کشمیری رہنماؤں کو نظر بند کرکے دفعہ 144 نافذ کردی، سری نگر سمیت پوری وادی کشمیر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کو بھی بند کردیا گیا،مقبوضہ کشمیر میں دفعہ 144 کے تحت لوگوں کی نقل وحرکت پر پابندی اور تمام تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر