Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈی جی آئی ایس پی آرنےمیرحاصل بزنجو کےبیان کوبےبنیادقراردیدیا

Now Reading:

ڈی جی آئی ایس پی آرنےمیرحاصل بزنجو کےبیان کوبےبنیادقراردیدیا
ڈی

پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےڈائریکٹرجنرل میجرجنرل آصف غفورنےمیرحاصل بزنجوکے بیان پرردعمل دیتےہوئےقومی ادارے کےسربراہ کےخلاف بیان کو بے بنیاد اور افسوسناک قرار دے دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپربیان دیتے ہوئےمیجر جنرل آصف غفور نےکہاکہ سینیٹرمیرحاصل بزنجو کےملک کے اہم ادارے کے سربراہ پرالزامات بے بنیاد ہیں۔

Advertisement

ترجمان آئی ایس پی آر کاکہناتھا کہ سیاسی مفادات کےلیےجمہوریت کوبدنام کرنا جمہوریت کی خدمت نہیں بلکہ ذاتی مفادات کےلیے جمہوریت کو بے توقیر کرنا بھی افسوسناک ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر