Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک لاکھ 68ہزارپاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے،ترجمان

Now Reading:

ایک لاکھ 68ہزارپاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے،ترجمان
pakistani hajj pilgrims

ترجمان وزارت مذہبی امورکاعازمین حج سے متعلق اعداد و شمارجاری کرتے ہوئےکہناہےکہ ایک لاکھ 68 ہزارپاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔

ترجمان کے مطابق ایک لاکھ 15 ہزار سرکاری جبکہ 53 ہزارعازمین نجی حج اسکیم کے ذریعے پہنچے۔

حج فلائٹ آپریشن سےمتعلق ترجمان وزارت مذہبی امورنےکہاکہ سرکاری اسکیم کیلئےحج فلائٹ آپریشن 6 اگست جبکہ نجی اسکیم کیلئے 8 اگست تک جاری رہے گا۔

 گزشتہ روزسیکرٹری ووزیرمذہبی امورنےمکہ اورمدینہ منورہ میں حج انتظامات کاجائزہ لیا۔ وزیرمذہبی امورنےنمازجمعہ مدینہ منورہ جبکہ وفاقی سیکرٹری نے مکہ میں ادا کیا۔

ترجمان کےمطابق کسی بھی ہنگامی صورتحال کیلئے 24 گھنٹے مفت ہیلپ لائن 8001166622 کام کر رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ کا بڑا فیصلہ: پولیس اہلکاروں کی بھرتیاں کالعدم قرار
شہباز شریف کی ملائیشین وزیراعظم سے ملاقات؛ دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
دہشتگردی کیخلاف متحد حکمت عملی؛ لکی مروت میں عسکری و سول قیادت کا مشترکہ عزم
سنگجانی جلسہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
سکھر: پولیس کے مختلف مقابلے، تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر