Advertisement
Advertisement
Advertisement

منشیات اسمگلنگ کیس،عدالت نےرانا ثنااللہ کی درخواست منظورکرلی

Now Reading:

منشیات اسمگلنگ کیس،عدالت نےرانا ثنااللہ کی درخواست منظورکرلی
Ranan Sana Ullah

منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتارراناثناءاللہ کےخلاف منشیات کیس کی سماعت کےدوران عدالت نے رانا ثنااللہ کی درخواست منظور کرلی۔

تفصیلات کےمطابق انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں رانا ثناء کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24 اگست تک توسیع کردی گئی۔

عدالت میں سماعت کے دوران رانا ثناء کی درخواست پران کی گاڑی میں موجود تمام اشیاواپس کرنے کا حکم بھی دیاگیا۔

رانا ثناء اللہ کے وکیل محسن بھٹی نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ رانا ثنااللہ کی گاڑی میں 6 لاکھ روپیہ بھی تھا وہ نہیں دیا گیا۔

رانا ثنا اللہ کے خلاف کیس کی سماعت 24 اگست تک ملتوی کردی گئی۔

Advertisement

عدالت نےآئندہ سماعت پر سی سی ٹی وی فوٹیج پیش کرنے اور دیگر ملزمان کو وکیل کرنے کا حکم دے دیاجبکہ عدالت نےرانا ثناءاللہ سمیت دیگر ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24 اگست تک توسیع کی ہے۔

کمرہ عدالت میں راناثناءکے شریک ملزم نےاستدعا کی کہ انہیں وکیل کرنےکیلئےمہلت فراہم کی جائے جس پر عدالت نے ملزم کی استدعا منظورکرتےہوئےسماعت 24ملتوی تک ملتوی کردی۔

دوسری جانب رانا ثنا اللہ کے داماد شہریار احمد کوپولیس اہلکاروں نےاحتساب عدالت کےاندر گرفتارکرلیا۔

پولیس نےرانا ثنا اللہ کےدامادشہریاراحمد کوفیصل آباد ریلی میں نامزدہونےپرگرفتار کیا، شہریار کے خلاف فیصل آباد میں مقدمہ درج ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر