
این اے130؛ شہبازشریف کےکاغذات نامزدگی منظورکرنےکخلاف اپیل پرآراوکی ریکارڈ کےساتھ طلبی
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہباز شریف نےچئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد میں ضمیر فروشی کرنےوالےارکان کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کردیا۔
شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی سینیٹرز کےاجلاس میں کہا گیا ہے کہ ضمیر فروشوں کو تہہ سے نکال لائیں گے، جنھوں نے ضمیر فروشی کی ہے انہیں سامنے لایا جائےگا۔
اپوزیشن لیڈربرائےقومی اسمبلی نے کہاکہ کل اجلاس میں ہارس ٹریڈنگ جیت گئی اورجمہوریت کے وقار کو ایک بار پھر مجروح کیا گیا۔
شہباز شریف کاکہناتھا کہ یہ صرف اپوزیشن کا نقصان نہیں ہوا،تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کی وجوہات تلاش کریں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News