Advertisement
Advertisement
Advertisement

مقبوضہ کشمیر کو تاریخ کی سب سے بڑی جیل بنادیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ

Now Reading:

مقبوضہ کشمیر کو تاریخ کی سب سے بڑی جیل بنادیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ
DR.Faisal

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کو تاریخ کی سب سے بڑی جیل بنادیا گیا ہے۔

اسلام آباد میں  پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل  نے کہا کہ مقبوضہ وادی میں تمام ابلاغی ذرائع معطل ہیں۔

ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا مقبوضہ کشمیر میں آج کرفیو اور بلیک آؤٹ کا 19 واں دن ہے۔

 مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ، ذرائع ابلاغ مکمل بند ہیں، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر توجہ د۔، مقبوضہ کشمیر میں خوراک اور ادویات کی قلت ہے، بھارت نے 20 اگست کو ایل اوسی پر بلااشتعال فائرنگ کی۔ بلااشتعال بھارتی فائرنگ سے ایک شہری شہید ہوا، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر  کو 13, 15, 18 اور 20 اگست کو طلب کیا گیا۔

ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا وزیراعظم کی صدر ٹرمپ سے صورتحال پر 2 بار بات ہوئی۔

Advertisement

 امریکی صدر نے مسئلہ کشمیر کے پر امن حل پر زور دیا، یو این قراردادیں موجود، بھارت کو مسئلہ کشمیر کا حل نکالنا ہوگا۔

 بھارت مقبوضہ کشمیر میں ہمیشہ کرفیو نہیں لگا سکتا۔ مقبوضہ کشمیر پر پاکستان کا موقف اصولی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ بھارت میں پاکستانیوں کے پھنسنے کی اطلاع نہیں۔ پاکستان ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے۔ پاکستان میں داعش کا وجود نہیں۔ خواہش اور کوشش ہے کرتار پور راہداری بر وقت کھل جائے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ عالمی برادری مقبوضہ وادی کی صورتحال پر توجہ دے۔

https://www.youtube.com/watch?v=hPcPAbC_jgo

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
ایشیا کپ،میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر