حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ یاسین ملک کو 4 ماہ سے تہاڑ جیل کے ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران مشعال ملک نے کہا کہ یاسین ملک کو چار ماہ سے ڈیتھ سیل میں رکھا گیا۔
یاسین ملک کو قید تنہائی میں رکھ کر زہنی ٹارچر کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
یاسین ملک کشمیریوں کی دعائوں کی بدولت زندہ ہیں۔
یاسین ملک آج تک اپنی بیٹی سے ملاقات نہیں کر سکے۔
Advertisement
بھارت جنیوا کنونشن کا دستخطی ہوکر جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی کر رہا ہے ۔مودی سرکار چاہتی ہے کہ یاسین ملک کو قتل کیا جائے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
