Advertisement
Advertisement
Advertisement

فوادچوہدری کی اپیل،بھارتی فوج میں پنجابی مقبوضہ کشمیرمیں ڈیوٹی سےانکارکردیں

Now Reading:

فوادچوہدری کی اپیل،بھارتی فوج میں پنجابی مقبوضہ کشمیرمیں ڈیوٹی سےانکارکردیں
رویت ہلال کمیٹی

وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی فوج کے پنجابی سپاہیوں کے نام پیغام دیتے ہوئے بھارتی فوج میں پنجابیوں سے اپیل کی ہے کہ ناانصافی اور ظلم کا حصہ بننے اور مقبوضہ کشمیرمیں ڈیوٹی سے انکار کردیں۔

Advertisement

فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ ظلم کو مسترد کرنے کا کہنا مداخلت ہے؟ انصاف پسند بھارتی مودی سرکار کے فاشزم کو مسترد کردیں، امن بغیر مزاحمت کے ممکن نہیں ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ گذشتہ روز بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی جانب سے عید کی مبارکباد پر وفاقی وزیر فواد چوہدری نے جواب دیتے ہوئے کہا تھا مودی جی آپ کا اور آپ کی حکومت کا ہر اقدام آپ کے عید کےا من کے پیغام کے مخالف ہے۔۔ آپ نے لاکھوں لوگوں کی خوشیاں اورامن چھین لیا، خطے کو تباہی کے داہنے میں لاکھڑا کیا۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مودی جی اپنی نفرت انگیزسیاست بند کریں، نفرت انگیز سیاست بند کریں گے تب ہی خطے میں امن قائم ہوسکے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر