Advertisement
Advertisement
Advertisement

مخالفین صوبے میں کچرا سیاست کر رہے ہیں ، وزیر اعلی ٰسندھ

Now Reading:

مخالفین صوبے میں کچرا سیاست کر رہے ہیں ، وزیر اعلی ٰسندھ
ٹیسٹ

وزیر اعلی ٰسندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ مخالفین صوبے میں کچرا سیاست کر رہے ہیں لیکن حکومت اپنا کام کرنا اچھی طرح جانتی ہے،پیپلز پارٹی کے تمام رہنما متحد ہیں اور پارٹی کے وفادار ہیں۔

حیدرآباد میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ آئی جی موٹر وے پولیس اے ڈی خواجہ کے گھر پہنچے اور والدہ کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کیا، اس دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ جس طرح حیدرآباد میں کچرا اٹھانا میونسپل کارپوریشن کا کام ہے اسی طرح کراچی میں بھی کچرا اٹھانا کے ایم سی کی ذمہ داری ہے۔

سندھ میں پیپلز پارٹی کے فارورڈ بلاک سے متعلق سوال کے جواب میں وزیر اعلی ٰسندھ نے کہا  کہ پیپلز پارٹی کے تمام ممبران متحد ہیں اور پارٹی کے وفادار ہیں ،جی ڈی اے اپنے ممبران کو بچانے کی فکر کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر