بھارت میں پاکستانی جھنڈا لہرائے جانے کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ‘‘یہ اختتام کا آغاز ہے ، انشاء اللہ۔
Beginning of the end_iA.
TIME NOW: 🇵🇰#کشمیر_بنے_گا_پاکستان#PakistanZindabad https://t.co/IYuiiJiMbM— Asif Ghafoor (@peaceforchange) August 31, 2019
تفصیلات کے مطا بق ایک بھارتی نجی ٹی وی چینل پر بھارت میں پاکستانی پرچم لہرائے جانے کی خبر اپنے ذاتی ٹویٹر اکاؤنٹ سے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ٹائمز ناؤ، کشمیر بنے گا پاکستان، پاکستان زندہ آباد۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارتی ریاست کیرالہ میں واقع سلما آرٹس اینڈ سائنس کالج میں الیکشن مہم کے دوران پاکستان کا جھنڈا لہرایا گیا، جس کے بعد 30 طلبا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ ایک طالبعلم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
