Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

Now Reading:

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا
کیمپ آفسز

Prime Minister Imran Khan chairs meeting of the Federal Cabinet at PM Office Islamabad on July 9, 2019

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے، اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا،بھارت کے لیے فضائی حدود بند کرنے کی تجویز بھی زیر غور آئے گی اس کے ساتھ ساتھ وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا کو چیئرپرسن فیڈرل لینڈ کمیشن نامزد کرنے کی منظوری دی جائے گی۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی تعلیمی اداروں میں ہزاروں ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کی تجویز کا جائزہ لیا جائے گا، ریلوے بورڈ میں پرائیویٹ ممبران کی تعیناتی کی منطوری دی جائے گی۔

اجلاس میں پاکستان ہیلتھ ریسرچ کونسل کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کی تعیناتی اور ریئل اسٹیٹ ریگولیشن اینڈ ڈویلپمنٹ آرڈیننس 2019 کی منظوری دی جائے گی۔

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں پہلے اسلامی کلینڈر کو حتمی شکل دینے کے لیے کمیٹی قائم کرنے کی منظوری دی جائے گی، کشمیر پر پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین فخر امام کو کابینہ اجلاس میں شرکت کی خصوصی دعوت دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر