Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسئلہ کشمیرسے توجہ ہٹانے کے لیے خلا کا ڈرامہ کیا گیا،شیخ رشید

Now Reading:

مسئلہ کشمیرسے توجہ ہٹانے کے لیے خلا کا ڈرامہ کیا گیا،شیخ رشید
Shaik Rashhed-On India

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیرسے توجہ ہٹانے کے لیے خلا کا ڈرامہ کیا گیا، ناکام ہوئے۔ 

تفصیلات کے مطا بق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی سائنسدان اتنے بڑے نہیں کہ خلا تک پہنچیں۔

شیخ رشید احمد نے مزید کہا کہ ہ مسئلہ کشمیرسے توجہ ہٹانے کے لیے خلا کا ڈرامہ کیا گیا، ناکام ہوئے، پاکستان کو اپنے سائنسدانوں پر فخر ہے، وقت پرثابت بھی کردیں گے۔ 

 وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے بھی چند ریان کی ناکامی پر بھارت کو مشورہ دیا کہ ہندوستان چند ریان جیسے مشن بنانے یا ابھینندن جیسوں کو لائن آف کنٹرول پار چائے پینے بھیجنے پر پیسہ نہ لٹائے۔

 واضح رہے کہ بھارت کی چاند پراترنے کی دوسری کوشش بھی ناکام ہو گئی ، چندریان ٹوچاندسےدواعشاریہ ایک کلومیٹردورتھاکہ زمین سے رابطہ منقطع ہوگیا، ۔بھارتی سائنسدانوں کا کہنا ہے چاند گاڑی کا رابطہ کیوں ٹوٹا وجہ جاننے کےلئےڈیٹا کا تجزیہ کررہے ہیں۔

Advertisement

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی بڑی ناکامی پر مایوس ہوکر بھارتی اسپیس ایجنسی کے ہیڈکوارٹرزسےنکل گئے لیکن روایتی ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناکامی تسلیم کرنے کےبجائے چاند مشن کو تاریخ ساز اور بھارتی سائنسدانوں کو مبارکباد دیتے رہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر