Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم سعودی عرب کا دورہ کریں گے

Now Reading:

وزیراعظم سعودی عرب کا دورہ کریں گے
imran khan visit saudia arabia

وزیراعظم 19 اور 20 ستمبر کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔

ترجمان دفتر خٓرجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ کے 74ویں اجلاس سے قبل دورہ سعودی عرب کریں گے،  وزیراعظم 19 اور 20 ستمبر کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق سعودی عرب کے دورے کے دوران وزیراعظم سعودی قیادت سے کشمیر میں بگڑتی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے اور 5 اگست کے بھارت کے غیر آئینی اقدامات پر گفتگو ہو گی۔ اس حوالے سے وزیراعظم پہلے ہی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان لفظی گولہ باری؛ ہنگامی اجلاس آج طلب
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ میجر شہید، 7 دہشتگرد ہلاک
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ معمہ بن گیا، 12 گھنٹے بعد بھی گورنرہاؤس نہ پہنچ سکا
رواں مالی سال کے ٹیکس اہداف میں کمی کیلئے آئی ایم ایف جائزہ مشن رضا مند
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے میں غیرمعمولی پیشرفت
غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کا معاہدہ دیرپا امن کے قیام کا تاریخی موقع ہے، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر