Advertisement
Advertisement
Advertisement

يوم دفاع کی تیاریاں عروج پر، کرنل شير خان اسٹيڈيم ميں پاک فوج کے جوانوں کی ريہرسل

Now Reading:

يوم دفاع کی تیاریاں عروج پر، کرنل شير خان اسٹيڈيم ميں پاک فوج کے جوانوں کی ريہرسل
PESH- Defence day

پشاورکےکرنل شير خان اسٹيڈيم ميں پاک فوج کے جوانوں نے فل ڈريس ريہرسل کی اور پیشہ ورانہ مہارت کا بھرپورمظاہرہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق یوم دفاع کے سلسلے میں تقریب کی فل ڈریس ریہرسل کی تقریب کا انعقاد کرنل شیر خان شہید اسٹیڈیم میں کیا گیا ، تقریب میں مہمان خصوصی بریگیڈئیر سرفراز،غازیوں،شہدا کے لواحقین سمیت خواتین اوربچوں نے شرکت کی۔

 ریہرسل کی تقریب میں جوانوں نے دہشت گردوں سےنمنٹے کی مشق کاعملی نمونہ پیش کیا اور شیردل جوانوں نے کمال فن دکھاتے ہوئے صلاحیتوں کا لوہا منوایا،دفاع وطن کے لئے استعمال ہونے والے ہتھیار اورجنگی سازو سامان بھی نمائش کا حصہ بنے۔

واضح رہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا تھا یوم دفاع پر گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی ہر شہید کےگھر جانے کا پروگرام جاری رکھا گیا، گزشتہ سال بہت اچھا رسپانس رہاہر شہیدکو یاد کیاگیا، اس سال بھی ہر شہید کےگھر پہنچیں گے۔

یوم دفاع وشہداکی مرکزی تقریب جی ایچ کیومیں منعقدہوگی ، تقریب کے فارمیٹ میں تبدیلی کی گئی ہے ، جی ایچ کیومیں شام کے وقت تقریب شام کے وقت نہیں دن میں ہوگی ، جس میں شہداکےلواحقین اورغازی شرکت کریں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا تھا یوم دفاع پر گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی ہر شہید کےگھر جانے کا پروگرام جاری رکھا گیا، پچھلے سال بہت اچھا رسپانس رہاہر شہیدکو یاد کیاگیا، اس سال بھی ہر شہید کےگھر پہنچیں گے۔

یوم دفاع وشہداکی مرکزی تقریب جی ایچ کیومیں منعقدہوگی ، تقریب کے فارمیٹ میں تبدیلی کی گئی ہے ، جی ایچ کیومیں شام کے وقت تقریب شام کے وقت نہیں دن میں ہوگی ، جس میں شہداکےلواحقین اورغازی شرکت کریں گے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر