
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قصور واقعے پر سب کا احتساب ہوگا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے نوٹس لیتے ہوئے کہ ہے کہ قصور پولیس کو بڑے پیمانے پر ٹھیک کیا جائیگا۔
2) SP investigation Kasur surrendered, charge sheeted and being proceeded against.
3) DSP and SHO suspended.
Advertisement4) Major overhaul in Kasur local police on the cards.
5) Formal probe ordered under Addl IG.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) September 18, 2019
عمران خان کا کہنا تھا کہ عوامی فلاح کیلئے کام نا کرنے والون کو عہدے سے ہٹایا جائیگا۔
عمران خان نے اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ ایس پی انویسٹی گیشن قصور کو چارج شیٹ کردیا گیا ہے تاہم ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو معطل کردیا گیا ہے۔
واضح رہے ک اس سے قبل قصور کی تحصیل چونیاں سے تین گمشدہ بچوّں کی لاشیں برآمد ہوئی تھیں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News