Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسئلہ کشمیر: شاہد آفریدی کی عوام سے وزیر اعظم کی حمایت کی اپیل

Now Reading:

مسئلہ کشمیر: شاہد آفریدی کی عوام سے وزیر اعظم کی حمایت کی اپیل
شاہد آفریدی

شاہد آفریدی

بوم  بوم  آفریدی اور کرکٹ شائقین کے  لالا  شاہد آفریدی نے پاکستانی عوام سے اپیل کی ہے کہ کشمیر کے لیے آواز اٹھانے میں وزیر اعظم عمران خان کا ساتھ دیں۔

 سماجی  رابطے کی  ویب سائٹ  ٹوئٹر پر  شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کشمیر کے لیے آواز بلند کی ہے، اس مقصد میں ہمارے ساتھ شامل ہوں ،سب آئیں ہرایک آواز کی اہمیت ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان کی آواز میں آواز ملانے وہ خود جمعے کو مظفر آباد جائیں گے۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ وہ رواں ہفتے 13 ستمبر بروز جمعۃ المبارک کو آزاد کشمیر میں مظفر آباد کے علاقے میں ایک بڑے عوامی اجتماع سےخطاب کریں گے۔

عمران خان نے کہا کہ وہ اپنے خطاب میں مقبوضہ کشمیر میں غاصب بھارتی افواج کی جانب سے جاری محاصرے سے متعلق دنیاکو آگا ہ کریں گے اور کشمیریوں کو پیغام دیں گے کہ پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر