Advertisement
Advertisement
Advertisement

مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورت حال کی وجہ سے خطے کا امن داؤ پرلگ چکا ہے، شیری رحمان

Now Reading:

مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورت حال کی وجہ سے خطے کا امن داؤ پرلگ چکا ہے، شیری رحمان
شیری رحمان

شیری رحمان

غیرسرکاری تنظیم کے زیر اہتمام کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہےکہ مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورت حال انتہائی تشویش ناک ہے۔

تفصیلات کے مطا بق اس موقع پر شیری رحمان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورت حال کی وجہ سے خطے کا امن داؤ پرلگ چکا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ذرائع ابلاغ پر پابندی سے کشمیر کی صورت حال غیرواضح ہے، مقبوضہ کشمیر میں دوران کرفیو بدترین مظالم کی اطلاعات ہیں، خطے کی تیزی سے بگڑتی صورت حال کا ذمہ دار پاکستان نہیں بھارت ہے، بھارت خطے کو انتہا پسندی کی جانب دھکیل رہا ہے۔

واضح رہے مقبوضہ کشمیر میں آج مسلسل 29ویں روز بھی کرفیو برقرار ہے اور مواصلات کا نظام مکمل پر معطل ہے، قابض انتظامیہ نے ٹیلی فون سروس بند کررکھی ہے جبکہ ذرائع ابلاغ پرسخت پابندیاں عائد ہیں۔

کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مواصلاتی نظام کی معطلی، مسلسل کرفیو اور سخت پابندیوں کے باعث لوگوں کو بچوں کے لیے دودھ، زندگی بچانے والی ادویات اور دیگر اشیائے ضروریہ کی شدید قلت کا سامنا ہے۔

Advertisement

 وزیر خارجہ نے تین ستمبر کو لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کےباہراحتجاج کرنے بھی اعلان کیا کرتے ہوئے کہا تھا کہ امیدہے کہ یورپین پارلیمنٹ  انسانی حقوق کیلئےکردارادا کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر