Advertisement
Advertisement
Advertisement

مولانافضل الرحمان کےجلوس میں اسلحہ کی موجودگی پرتشویش ہے،فردوس عاشق اعوان

Now Reading:

مولانافضل الرحمان کےجلوس میں اسلحہ کی موجودگی پرتشویش ہے،فردوس عاشق اعوان
مہنگائی میں کمی

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائےاطلاعات فردوس عاشق اعوان کاکہناہےکہ آزادی مارچ میں جدید آتشی اسلحے کی موجودگی پر تشویش ہے،جمہوریت کا دعویٰ کرنے والوں کے ہاتھ میں کلاشنکوف کا کیا مطلب ہے۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنےبیان میں کہا کہ حکومت نے جمہوری روایات کےتحت احتجاج کا حق دیا۔

ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کاکہناہے کہ آزادی مارچ میں جدید آتشی اسلحے کی موجودگی پر تشویش ہے، جمہوریت کا دعویٰ کرنے والوں کے ہاتھ میں کلاشنکوف کا کیا مطلب ہے۔

معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ڈنڈوں، اسلحے کی موجودگی پرذمہ داری مولانا فضل الرحمان پر ہے۔

Advertisement

معاون خصوصی نےکالعدم تنظیم کی جانب سےبارکھان میں لیویز پر کیے جانے والے حملے کی مذمت کی۔

خیال رہے کہ آزادی مارچ سے متعلق اس سے قبل معاون خصوصی نے کہاتھاکہ مولانافضل الرحمان اپنی انا، ضد اور ذات کے خول سے باہر نکلیں، پاکستان کو درپیش چیلنجز کے تناظر میں اتحاد اور یکجہتی وقت کی اہم ضرورت ہے۔

انہوں نےکہاکہ مولانافضل الرحمان کےآزادی مارچ سےمتعلق بیان دیتےہوئےڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نےکہاکہ قومی ترقی کےحصول اور پاکستان کو عظیم تربنانے کیلئےسب کو مل کرکاوشیں کرنا ہوں گی۔

انہوں نےکہاکہ امن کے لئے قوم نے بہت بھاری قیمت دی ہےاورہزاروں جانوں کی قربانی سے ملک میں امن کے دیے روشن ہوئے۔

معاون خصوصی کامزید کہناتھا کہ مولانافضل الرحمان امن کے چراغ کیوں بجھانا چاہتے ہیں؟ جمہوریت میں مذاکرات ہی غلط فہمیوں کے خاتمے اور اتفاق رائے پیدا کرنے کا واحد راستہ ہے۔بات چیت سے ہی مسائل کا حل نکلتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر