Advertisement
Advertisement
Advertisement

استعفیٰ نہیں دونگا، عمران خان

Now Reading:

استعفیٰ نہیں دونگا، عمران خان
ترقی

وزیراعظم عمران خان کی سینئر صحافیوں سے ملاقات میں بتایا کہ اپوزیشن کے مطالبے پر  کسی قیمت پر استعفا نہیں دونگا  اور کہا کہ اس طرح ملک کو چھوڑ کرنہیں جاؤنگا ملک کو مشکلات سےنکال کردکھاؤنگا۔

وزیراعظم  کی صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ آزادی مارچ کے پیچھے اندرونی اور بیرونی ایجنڈا ہے اور مولانا  فضل الرحمان کا چارٹر آف ڈیمانڈ واضح نہیں ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مولانا  فضل الرحمان کو آزادی مارچ  کی اجازت دیں گے جبکہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی کل مولانا   فضل الرحمان سے ملاقات کرے گی اور حکومت میڈیا پر کوئی پابندی نہیں لگا رہی، مولانا فضل الرحمان کا انٹر ویو میڈیا چلا سکتا ہے۔

 اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ پہلے بھی کہا تھا اپوزیشن کا ایک ہی مسئلہ ہے، این آر او اور گرفتار رہنماؤں کو آج باہر جانے کی اجازت دوں تو زندگی آسان ہو جائے گی

دھرنے سے متعلق سوال پر عمران خان نے کہا  ہمارے دھرنے اور جے یو آئی کے مارچ میں بڑا فرق ہے، ہم  4 حلقوں کے ثبوت لیکر پھرتے  رہے اور تمام آپشن استعمال کرنے کےبعد سڑکوں کا رخ کیا جبکہ مولانا  نے کونسا فورم استعمال کیا؟؟ مارچ کی وجہ سے کشمیر کاز کو نقصان ہورہا ہے۔۔

Advertisement

وزیراعظم  عمران خان نے بتایا کہ آرمی چیف کوکہاہےفوج کومکمل طورپرتیاررکھیں کیونکہ بھارت پلوامہ جیساایک اورڈرامہ رچاسکتاہے۔

پاکستن کی معیشت کے متعلق انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اور چین پاکستان کا ساتھ نہ دیتے تو پاکستان دیوالیہ ہوجاتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیلاب متاثرین کیلئے بین الاقوامی امداد کی اپیل فوری طور پر کی جائے، بلاول بھٹو کا حکومت سے مطالبہ
میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی جرأت و بہادری رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
پاک فوج کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے ہتھیار ڈالنے والے خارجی کے تہلکہ خیز انکشافات
نور مقدم کیس میں سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
شہرقائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
ملک میں زرعی ایمرجنسی نافذ کی جائے، پیپلزپارٹی کا وفاقی حکومت سے مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر