
وزیر اعظم عمران خان کا بنگلہ دیش کی ہم منصب حسینہ واجد کو فون پر رابطہ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان نے ان کی صحت سے متعلق پوچھا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا جس پر بنگلادیشی وزیر اعظم کی جانب سے ان کا شکریہ ادا کیا گیا۔
وزیراعظم کی جانب سےدونوں ممالک کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات کی اہمیت اجاگر کی، اور بنگلہ دیش کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement