Advertisement
Advertisement
Advertisement

مولانا فیصلہ کرلیں ! دھرنا دینگے یا مارچ کرینگے، فردوس عاشق اعوان

Now Reading:

مولانا فیصلہ کرلیں ! دھرنا دینگے یا مارچ کرینگے، فردوس عاشق اعوان
dr fidous on opposition

معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مولانا پہلے ایک فیصلہ کرلیں کہ وہ دھرنا دینگے یا مارچ کریگے اور دھرنے کی آڑ میں انتشار کی کوئی اجازت نہیں دے گا۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے کل علمائے کرام کو مدعو کیا تھا اور میڈیا میں ملاقات کے حوالے سے حقائق کے برعکس خبریں شائع ہوئیں ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی کا سخت نوٹس لیا ہے جبکہ مختلف وزارتوں سے مہنگائی پر قابو پانے کیلئے تجاویز طلب کیں ہیں۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سندھ کے عوام صوبائی حکومت کی بد انتظامی کا شکار ہو رہے ہیں کیونکہ سندھ حکومت نے مقررہ وقت میں گندم کی خریداری نہیں کی جسکے باعث کی وجہ سے سندھ میں آٹے کی قیمت بڑھی ہے۔

  معاون خصوصی نے بتایا کہ وزیراعظم نے آٹے کی قیمت میں کمی لانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کی ہے جبکہ ای سی سی کو مؤثر اور جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
غزہ جنگ بندی؛ ٹرمپ اور سیسی کی دعوت پر وزیراعظم شرم الشیخ پہنچ گئے
گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ مسترد کردیا، 15 اکتوبر کو طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر