Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت نےوزیرمذہبی امور کوبڑی ذمہ داری سونپ دی

Now Reading:

حکومت نےوزیرمذہبی امور کوبڑی ذمہ داری سونپ دی
NOor-Ul-Haq-Qadri with gov

حکومت کی جانب سے وزیرمذہبی امورنورالحق قادری کوبڑی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔

  وزیر اعظم نے دھرنے سے متعلق تمام معلومات طلب کرتے ہوئے ان سے دھرنے کو روکنے یا نمٹنے سے متعلق سفارشات بھی تیار کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

وزیراعظم کی جانب سے ٹاسک ملنے کے بعد نورالحق قادری جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے جلد رابطے کریں گے۔

دوسری جانب وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے وزیر اعظم کی جانب سے آزادی مارچ پر کمیٹی کے قیام کی خبروں کی تردید کردی کہا کہ حکومت نے آزادی مارچ پر کمیٹی کاقائم کرنے کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر