Advertisement
Advertisement
Advertisement

وسیم اختر احتجاج کیس میں باعزت بری

Now Reading:

وسیم اختر احتجاج کیس میں باعزت بری
waseem akhter release by the case of protest

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساوتھ انور علی شاہ کی عدالت نے مئیر کراچی وسیم اختر کو وزیر اعلی ہاوس پر احتجاج کیس میں باعزت بری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق شہر میں پانی بحران حل کرنے کے مطالبہ کے لئے وسیم اختر نے 5 جون 2016 کو  وزیر اعلی ہاوس کے سامنے احتجاج کیا تھا۔

8 جون 2016 کو ان کے خلاف تھانہ سول لائنز میں وزیر اعلی ہاوس پر حملہ توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کے الزام کی ایف آئی آر کاٹی گئی تھی۔

عدالت نے جمعہ کوان کے وکیل ارشاد بندھانی کی درخواست پر  مئیر کراچی وسیم اختر کو اس مقدمہ سے باعزت بری کر دیا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کے ملائیشیا سے واپس آنے کے بعد معاملات طے ہو جائیں گے، خواجہ آصف
وزیر داخلہ سندھ سے محسن نقوی اور شرجیل میمن کی تعزیتی ملاقات
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر