Advertisement
Advertisement
Advertisement

بانی ایم کیو ایم کی سخت شرائط کے ساتھ ضمانت منظور

Now Reading:

بانی ایم کیو ایم کی سخت شرائط کے ساتھ ضمانت منظور
Scotland yard

نفرت انگیز تقریر کے کیس میں بانی متحدہ  پرلندن میں فردجرم عائد کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق الطاف حسین پر رات 12 سے صبح 9 بجے تک پابندی رہے گی جبکہ عدالت میں بانی ایم کیو ایم پر سوشل میڈیا کے استعمال پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

ضمانت ختم ہونے پر بانی ایم کیو ایم تیسری بار لندن کے سدک پولیس اسٹیشن میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے تیسری بار بھی لندن پولیس کے سوالوں کے جوابات نہیں دیے جس پر انہیں حراست میں لے لیا گیا۔

واضح رہے کہ بانی ایم کیوایم پر اگست 2016 میں تقریر کے ذریعے تشدد پر اکسانے کا الزام ہے جبکہ آئندہ پیشی یکم نومبر کو سینٹرل کرمنل کورٹ میں ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر