وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں آزادی مارچ کا معاملہ، مذاکرات کی تعطلی سمیت دیگر معاملات زیرغور آئیں گے۔
سابق وزیراعظم نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ ایجنڈے میں شامل نہیں جبکہ وزیراعظم عمران خان کی اجازت سے کوئی بھی ایجنڈا آئٹم موقع پر شامل کیا جاسکتا ہے۔
ذرائع کے مطا بق کابینہ اجلاس 4 گھنٹے سے جاری ہے۔
تفصیلات کچھ دیر میں۔۔۔۔۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
