Advertisement
Advertisement
Advertisement

معذورخاتون سےمبینہ زیادتی کی کوشش

Now Reading:

معذورخاتون سےمبینہ زیادتی کی کوشش
rape1

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ایک نجی اسپتال میں معذور خاتون مریضہ سے مبینہ زیادتی کی کوشش کی گئی۔

پولیس کے مطابق مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے والے وارڈ بوائے کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق متاثرہ خاتون کے شوہر ارشد نے بتا یا کہ وہ اپنی بیگم کو گزشتہ دن طبیعت بگڑ جانے پر گلشن اقبال بلا ک تو میں واقع نجی اسپتال لے کر گیا جہاں پر ڈاکٹروں نے مریضہ کو آئی سی یو میں داخل کرکے اہل خانہ کو یہ کہہ کر گھر بھیج دیا کہ مریضہ کا خیال اسپتال انتظامیہ خود رکھے گی۔

Advertisement

انھوں نے مزید بتایا کہ جب وہ صبح اسپتال آیا تو بیگم رو رہی تھیں پوچھنے پر خاتون نے بتایا کہ ان کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق متاثرہ خاتون کے بھائی کی جانب سے ملزم کے خلاف گلشن اقبال تھانہ میں مقدمہ درج کرادیا گیا ہے۔

 

FIR_woman

دوسری جانب پولیس کی جانب سے اسپتال سے حاصل کی جانیوالی فوٹیجزمیں ملزم وارڈ بوائے کو دروازہ بند کرتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ وارڈ بوائے نے گر فتاری کے بعد اعتراف بھی کرلیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شرم الشیخ، وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں، فلسطین سے یکجہتی کا اعادہ
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
شرم الشیخ، وزیر اعظم اور صدر محمود عباس کی ملاقات، فلسطینی عوام کو خراج تحسین
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر