Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران صاحب نےآتے ہی مخالف ٹیموں کو جیل بھجوا دیا

Now Reading:

عمران صاحب نےآتے ہی مخالف ٹیموں کو جیل بھجوا دیا

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کے رہنما کئی مہینوں سے جیل کاٹ رہے ہیں، آج تک ایک الزام ثابت نہیں ہوا۔

میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے مسلم لیگ ن کی تر جمان مر یم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب کرکٹ کی مثالیں دیتےہیں، مخالفین کو کھیلنے کا موقع تو دیں، وہ پارلیمان کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مریم اورنگزیب نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی سنئیر رہنما اور قومی اسمبلی میں اپو زیشن لیڈرشہبازشریف کیخلاف جب کچھ نہیں ملتا تو بیوروکریٹس اور سیکرٹری پر دباؤ ڈال کرکیس بنائے جا رہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ عمران صاحب نےآتے ہی مخالف ٹیموں کو جیل بھجوا دیا۔

مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق، رانا ثنااللہ، شاہد خاقان عباسی، احد چیمہ آج قید میں ہیں، عمران صاحب کرکٹ کی مثالیں دیتے ہیں، انہیں اپنے ساتھ کھیلنے کاموقع تو دیں۔

Advertisement

 مریم اورنگزیب نے عمران خان پر پارلیمان کو کمزور کرنے کا الزام بھی لگایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر