Advertisement
Advertisement
Advertisement

مولانا کا دھرنا ختم

Now Reading:

مولانا کا دھرنا ختم
حکمرانوں

مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب میں اپنے اعلان میں مولانا نے کہا کہ میں شہریوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ سڑکوں پر نکل آئے اور حکومت کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں۔

اسلام آباد میں آزادی مارچ کا دھرنا ختم کرتے ہوئے مولانافضل الرحمان کاپلان بی کے تحت نئے محاذ پر جانےکا اعلان کردیا اور کہا کہ شہروں سے باہر جا کر شاہراہوں پراحتجاج کریں گے کیونکہ موجودہ حکومت پر کوئی اعتماد کرنے کو تیار نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ناجائز حکمرانی کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے اور کہا کہ گرتی ہوئی دیوار کو ایک دھکا اور دیں گے۔

ولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مجھےاپنےکارکنان کاخون اورزندگی عزیزہے جب کہ کارکنان کی طرح پولیس اور ہرپاکستانی کاخون اورزندگی عزیزہے، مارچ کایہ مرحلہ نظم وضبط اورپرامن گزاراہے،دنیانےتسلیم کرلیاہےآپ کتنےپرامن ہیں۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی معیشت نمائندہ قیادت نہ ہونےپرزوال کاشکارہے ،موجودہ حکمرانوں سےنجات دلاناتحریک کابنیادی نقطہ ہے،استعفیٰ اور نئےانتخابات سےکم کچھ قبول نہیں کیاجا سکتا جب کہ بابری مسجد کےفیصلے کوہندوتعصب سےتعبیرکرتےہیں۔

رہبر کمیٹی کو آزادی مارچ ختم ہونے کے بعد تحلیل کردیا گیا ہے۔

ذرائع رہبر کمیٹی کا مقصد آزادی مارچ کے دوران اپوزیشن جماعتوں کی مشاورت سے معاملات طے کرنا تھا جبکہ محمود خان اچکزئی اور اسفند یار کی ناراضی کی  باعث رہبر کمیٹی تحلیل ہونے کی خبروں میں صداقت نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر