Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کا قوم سے خطاب کا امکان

Now Reading:

وزیراعظم کا قوم سے خطاب کا امکان
اجلاس

وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم جلد قوم سے خطاب کرینگے اورآرمی چیف توسیع معاملے پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔

گزشتہ دن سپریم کورٹ کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کر دیا گیا تھا جس کی سماعت آج بھی ہورہی ہیں۔

سپریم کورٹ نے سماعت کے دوران حکومت کو مہلت دی کہ حکومت کل تک حل نکالے ورنہ آئینی ذمہ داری پوری کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے موجودہ صورتحال میں قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے اور جلد قوم سے خطاب کرینگے۔

Advertisement

اس سے قبل وزیراعظم سے سینئر وزرا نے ملاقات کی جس میں ملکی صورتحال پر مشاورت کی گئی جبکہ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر