Advertisement
Advertisement
Advertisement

ناروےکےشدت پسندگروہ کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے،فوادچوہدری

Now Reading:

ناروےکےشدت پسندگروہ کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے،فوادچوہدری
ناروے

وفاقی وزیر برائےسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کاکہناہے کہ  ناروے کے شدت پسند گروہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، شدت پسندی کا سدباب عالمی ذمہ داری ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فواد چوہدری نے اپنے پیغام میں ناروے میں پیش آئے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ناروے کے شدت پسند گروہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

فوادچوہدری نے کہا کہ شدت پسند ہر معاشرے میں ناسور ہیں، شدت پسندی کا سد باب عالمی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ناروے پولیس مسلمانوں کے بجائے شدت پسند گروہوں کے خلاف کارروائی کرے۔

دوسری جانب گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اپنے پیغام میں کہا کہ قرآن مجید کی بے حرمتی ہرگز برداشت نہیں، ایسے واقعات اسلاموفوبیا کا شاخسانہ ہیں۔ چوہدری محمد سرور نے کہا کہ افسوس ناک واقعے سے پاکستان سمیت پوری دنیا کے مسلمانوں کا دل دکھا۔

واضح رہے کہ ناروے میں اسلام مخالف ریلی میں ایک ملعون کو قرآن کریم کی توہین سے روکنے والے مسلم نوجوان کو ہیرو قرار دے دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر